اجراء کی تاریخ: 12 دسمبر 2017 - 17:14

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔صدر حسن روحانی کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور نائب صدر جہانگیری نے ايئر پورٹ سے الوداع کیا۔