اجراء کی تاریخ: 11 دسمبر 2017 - 19:25

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ روسی صدر نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی ، اقتصادی ، تجارتی اور انرجی کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔