اجراء کی تاریخ: 22 نومبر 2017 - 16:54

ایران کے صوبہ زنجان میں مدافع حرم شہید خیر اللہ صمدی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔