المیادین کے مطابق شام کے شہر البوکمال میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نےذاتی طور پر داعش کے خلاف آپریشن کی کمان سنبھالی ، جس کے بعد داعش کا اس شہر سے خاتمہ کردیا ہے۔