اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سر پل ذہاب میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔