اجراء کی تاریخ: 19 نومبر 2017 - 16:43
ایران کے شہر مشہد مقدس میں شیعوں کے آٹھویں امام حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کا روضہ مبارک واقع ہے جس کی ہر سال 25 ملین زائرین زیارت کرتے ہیں۔ بہت سے زآئرین رات سے لیکر صبح تک حرم میں اللہ تعالی سے راز و نیاز کرتے رہتے ہیں۔