مہر خبررساں ایجنسی رائٹرز نے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے نویں بار ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کردی ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایٹمی معاہدے پر ابتدا سے ہی عمل پیرا ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی رپورٹ سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قراردیتے ہوئے اس معاہدے سے خارج ہونے کی دھمکی دی تھی۔
اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2017 - 21:10
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے نویں بار ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کردی ہے۔