رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بعثہ کے نمائندے کی موجودگی میں کربلائے معلی میں چہلم کا بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، عراق، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ ، نائجیریا ، یمن، بحرین ، کینیا، جرمنی ، افغانستان اور امریکہ کے دانشوروں نے شرکت کی۔