مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیروت میں سعودی عرب کے ناظم الامور ولید بخاری اور دو سفارتکاروں نے سعودی عرب میں لبنانی وزير اعظم سعد حریری کے استعفی کے بعد لبنان ترک کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ میں لبنان کے وزير اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے ہیں ۔ بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ناظم الامور کل بیروت واپس آجائیں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 نومبر 2017 - 22:46
بیروت میں سعودی عرب کے ناظم الامور اور دو سفارتکاروں نے سعودی عرب میں لبنانی وزير اعظم سعد حریری کے استعفی کے بعد لبنان ترک کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ میں لبنان کے وزير اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے ہیں ۔