اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے دن 13 آبان کی مناسبت سے ملک بھر میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ریلیوں میں ہائی اسکول ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔