تہران میں مصلی امام خمینی(رہ) میں مطبوعات اورخبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ کے آخری دن بھی اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے مطبوعات اور خبـررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔