اجراء کی تاریخ: 2 نومبر 2017 - 19:24

تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی موجودگی میں دفاع مقدس کے 54 شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔