اجراء کی تاریخ: 31 اکتوبر 2017 - 11:56
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ کا سلسلہ چوتھے دن بھی جاری رہا جس میں اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے مطبوعات اور خبـررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔