مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخآنی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں مہر نیوز ایجنسی کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر وزرات ثقافت اور ارشاد اسلامی کے مطبوعات کے شعبہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حسین انتظامی بھی موجود تھے۔
اجراء کی تاریخ: 31 اکتوبر 2017 - 11:47
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخآنی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں مہر نیوز ایجنسی کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا۔