اجراء کی تاریخ: 30 اکتوبر 2017 - 12:57

اسپین کے اتحاد کے حامیوں نے بارسلونا میں بہت بڑی ریلی کا اہتمام کرتے ہوئے کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔