مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کی بد عہدی کے متعلق تبادلہ خیال کیا گيا۔ آمانو نے اس سے قبل ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کردیا اور دوسرے فریقوں کو بھی اپنے عہد پر عمل کرنا چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 29 اکتوبر 2017 - 15:25
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔