اجراء کی تاریخ: 29 اکتوبر 2017 - 15:04

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی سے ملاقات اور گفتگو کی۔