اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23ویں نمائشگاہ کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری ہے۔