مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجراء کی تاریخ: 25 اکتوبر 2017 - 23:45
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔