اجراء کی تاریخ: 17 اکتوبر 2017 - 11:00

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام کے ہدف کو بیان کیا گیا۔