مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ کمالوند اس سفر میں روس ایٹم ادارے کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ بہروز کمالوندی روس اور ایران کے درمیان گذشتہ 25 سال سے ایٹمی تعاون کے بارے میں منعقدہ سمینا سے خطاب بھی کریں گےاس سمینار میں روس کے اعلی حکام بھی خطاب کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 15 اکتوبر 2017 - 19:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔