مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا۔ اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ عالمی اداروں اور تنظیموں کے کمزور کرنے اور دنیا میں ہرج و مرج اور عدم استحکام پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
اجراء کی تاریخ: 13 اکتوبر 2017 - 14:11
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا۔