اجراء کی تاریخ: 8 اکتوبر 2017 - 14:49

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے روس کے دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔