اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد میں 13 محرم الحرام کی مناسبت سے چخماق اسکوائر پر مذہبی انجمنوں اور حسینی عزاداروں کا بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا۔