جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور کربلا کے شہیدوں کی یاد میں عزاداری منائی گئی۔