لبنان کے مختلف شہروں بالخصوص ضاحیہ علاقہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے مختلف شہروں بالخصوص ضاحیہ علاقہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔