حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں عوام کے مخۃلف طبقات اور حکام نے شرکت کی۔