اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مدافع حرم شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین اور ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نےشرکت کی اور مدافع حرم شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔