اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے شہید محسن حججی کے پیکر پاک کی تشییع میں اعلی سول اور فوجی حکام کے ہمراہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔