اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2017 - 11:59
ماہ عزا اور ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر ایران سیاہ پوش ہوگيا ہے اور ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا کا آغاز ہوگیا ہے بیرجند کے عوام نے اس سلسلے میں علم بندان کی تقریب منعقد کی جس میں حضرت عباس (ع) کے پرچم کے اردگرد سینہ زنی اور سوگ کا اہتمام کیا گيا۔