اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں دور کے تیسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔