اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان میں پیر غلامان اور خادمین حسینی کا پندرہواں بین الاقوامی اجلاس اختتام پذیرہوگیا اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی خادمین حسینی نے شرکت کی۔