اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔