ایران کے مقدس شہر قم میں میانمار کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کی حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا گیا ہے جس میں میانمار کے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم رکوانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔