مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ڈکٹیٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس نے اس سلسلے میں اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے واشنگٹن اور ریاض کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے ، علاقائي اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہےسعودی رعب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ 2018 میں وائٹ ہاؤس کا دورہ بھی کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 7 ستمبر 2017 - 11:20
امریکہ کے ڈکٹیٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔