شامی فورسز اور اس کے اتحادیوں نے صوبہ دیر الزور کے مرکزی شہر کا محاصرہ توڑکر داعش دہشت گردوں پر مہلک اور کاری ضرب وارد کی ہے۔