شام کے صوبہ دیرالزور اور حماہ میں روس کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔