مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل اور تلعفر کی آزادی کے بعد العیاضیہ کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے عراقی رضآکار دستوں اور عراقی پولیس کی مدد سے العیاضيہ علاقہ کو داعش کے وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔ داعش کو عراقی میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 31 اگست 2017 - 00:16
عراقی فورسز نے موصل اور تلعفر کی آزادی کے بعد العیاضیہ کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔