اجراء کی تاریخ: 30 اگست 2017 - 17:23

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔