مشہد مقدس میں مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عسکری کی موجودگی میں مہر نیوز ایجنسی کے فوٹو گرافروں اور صوبائی سرپرستوں کے تیرہویں اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔