مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز کا تلعفر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 300 وہابی دہشت گرد جہنم پہنچ چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تلعفر موصل سے 65 کلومیٹر دور ہے جس کو آزاد کرانے کے لئے عراقی فورس کا آپریشن جاری ہے یہ شہر داعش کا اہم گڑھ ہے داعش نے 2014 میں اس شہر پر قبضہ کیا تھا ۔ عراقی فورسز نے گذشتہ 5 دونوں کے آپریشن میں 302 وہابی دہشت گرد کو ہلاک کرکے جہنم بھیج دیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 24 اگست 2017 - 19:58
عراقی فورسز کا تلعفر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 300 وہابی دہشت گرد جہنم پہنچ چکے ہیں۔