اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد حسین باقری کی موجودگی میں ایران کے وزراء دفاع کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔