ہندوستانی حکومت اور عوام نے ہندوستان کا سترواں یوم آزادی قومی جذبے کے تحت منایا اس موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔