رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خصوصی نمائندے حجۃ الاسلام معزی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔