اجراء کی تاریخ: 14 اگست 2017 - 13:49
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر میں و اقع حسینیہ امام خمینی(رہ) میں شہید محسن حججی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔