اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں دوسری مدت کے لئےصدارت کا حلف اٹھا لیا۔