اجراء کی تاریخ: 3 اگست 2017 - 19:09

فرانس کے صدر میکروں نے قطر کے بادشاہ شیخ تیمیم بن حمد آۂ ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خيال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکروں نے قطر کے بادشاہ شیخ تیمیم بن حمد آۂ ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خيال کیا ہے۔ اس ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔