اجراء کی تاریخ: 29 جولائی 2017 - 18:11

پرتگال کے جنگل میں لگي آگ پرقابو پانے کی کوشش جاری ہے جنگل کے اطراف کے دس دیہاتوں کے باشندوں کو محفوظ مقامات پر پہنچآ دیا گیا ہے۔