اجراء کی تاریخ: 25 جولائی 2017 - 16:42

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ نشین محلے میں ہونے والے وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 26 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔