مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی حکام کے مطابق ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس نے اپنا سفارتخانہ ترکی میں عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 24 جولائی 2017 - 18:05
اسرائیلی حکام کے مطابق ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔